i پاکستان

کاروباری ہفتے کا پہلا روز،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحانتازترین

December 18, 2023

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد انڈیکس 66335 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 66 ہزار 130 پر بند ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی