i پاکستان

قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقررتازترین

January 19, 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نااہلی کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی