i پاکستان

کچلاک،ٹریفک حادثے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحقتازترین

October 02, 2023

کچلاک کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے باعث 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمی شخص ایک خاندان کے ہیں، زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ گاڑیوں کے درمیان حادثہ  پیر کو صبح کے وقت پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی