i پاکستان

خانیوال ، ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر جابحقتازترین

August 10, 2026

خانیوال کے علاقے محسن وال کے قریب ایک شخص ٹرین کے نیچے آکر جابحق ہوگیا۔ترجمان پولیس کے مطابق جابحق ہونے والا شخص کراچی سے لاہور جانے والی عوام ایکسپریس کے نیچے آکر جابحق ہوا، جابحق شخص کی شناخت 50 سالہ جعفر علی ولد باقر علی سکنہ 135سولہ ایل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی