i پاکستان

خیالکمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی نیول چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالتازترین

March 15, 2024

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ نے نیول ہیڈ کوار ٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیول چیف سے ملاقات بھی کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ نے نیول چیف سے ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا اور انہوں نے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی