i پاکستان

خیبر،24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار افغان شہری وطن واپس لوٹ گئےتازترین

November 04, 2023

24 گھنٹوں میں 9 ہزار غیر ملکی طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے۔ افغان کمشنریٹ کے مطابق ہولڈنگ سینٹر میں نادرا عملے نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔ افغان کمشنریٹ نے بتایا کہ یکم اکتوبر سے اب تک ایک لاکھ 56 ہزار افغان شہری افغانستان جاچکے ہیں جب کہ جمعہ کو طورخم بارڈر سے 12 ہزار 689 غیرقانونی مقیم افراد افغانستان واپس گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی