i پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر کی تعیناتی، پیپلز پارٹی نے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئےتازترین

February 23, 2024

 خیبرپختونخوا میں گورنر کی تعیناتی کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے تین نام شارٹ لسٹ کر لئے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی کا نام شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کی فہرست میں شامل ہے۔ ذ  امجد خان آفریدی اور شجاع سالم خان کے نام بھی نئے گورنر خیبرپختونخوا کی لسٹ میں شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی