i پاکستان

خیراتی اداروں کے فنڈ بند نہیں ہوں گے، حکومت سندھتازترین

November 23, 2023

محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ خیراتی اور خودمختاروں اداروں کے فنڈ بند نہیں کیے جائیں گے،ترجمان کے مطابق ہیلتھ انشورنس پالیسی کا ڈرافٹ مختلف مراحل سے گزر کر کابینہ جائے گا، ہیلتھ انشورنس پالیسی سندھ کے عوام کے لیے تحفہ ہے،ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ انشورنس پالیسی کی منظوری اور عملدرآمد کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی