i پاکستان

خنجراب پاس پر پاک چین سرحد کو 30 نومبر کو بند کر دیا جائے گاتازترین

November 27, 2023

گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد 30 نومبر کو بند کر دی جائے گی۔ خنجراب پر برفباری کی وجہ سے سرحد بند کر دی جاتی ہے، جسے پانچ ماہ بعد کھولا جائے گا۔ یاد رہے کہ سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہر سال بند کی جاتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی