i پاکستان

خوشاب ،پسند کی شادی پرمیاں بیوی کا گلہ اورکان کاٹ دیئے،ڈی پی او کا واقعہ کا نوٹس،مقدمہ درجتازترین

August 11, 2025

خوشاب میں پسند کی شادی پر لڑکی کے گھر والوں نے تیز دھار آلے سے میاں بیوی کا گلہ اور کان کاٹ دیئے۔پولیس کے مطابق پسند کی شادی کرنے والے عبدالخالق کا تعلق راجن پور سے ہے،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں لاہور اسپتال منتقل کردیا گیا،جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا لڑکی کو زخمی کرنے کاواقعہ سرفرازٹائون میں پیش آیا،ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی