وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہا جب کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3ڈگری سینٹی گریڈ گرگیا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے جبکہ مری اور گلیات میں شدید برفباری، بدترین ٹریفک جام سے سیاح گاڑیوں میں محصور ہوکر رہ گئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی