i پاکستان

کوئٹہ؛ ڈبل روڈ پر کچرے میں دھماکا، 5 افراد زخمی،دھماکا خیزمواد کچرے میں رکھا گیا تھا،پولیس رپورٹتازترین

January 17, 2024

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر کچرے میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام زخمیوں کو اسپتال منتقل کررہیہیں،زخمیوں میں 3 بچے، پولیس اہلکار شامل ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیلیا،پولیس رپورٹ کیمطابق دھماکا خیزمواد کچرے میں رکھا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی