i پاکستان

کوئٹہ ، ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحالتازترین

September 07, 2026

بلوچستان سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس پیر کو اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے روانہ ہوگئی، پشاور سے آنے والی ٹرین بھی کوئٹہ پہنچے گی۔یاد رہے کہ ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں 2 روز کیلئے معطل کی گئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی