i پاکستان

کوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس سروس منسوختازترین

May 29, 2026

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس منسوخ کر دی گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین سروس ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہے، ٹرین سروس عید کے پہلے روز سے معطل ہے جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب سے واپس کر دیا گیا۔حکام کے مطابق کراچی کے لیے بولان میل اور چمن پسنجر ٹرین پہلے ہی معطل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی