i پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی کے باعث سوا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہواتازترین

February 29, 2024

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اجلاس گیارہ بجکر چودہ منٹ پر شروع کیا۔ اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی کے باعث اجلاس ایک گھنٹہ چودہ منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی