قومی اسمبلی کے اجلاس میں لیگی اراکین نے شہباز شریف اورنواز شریف کے گرد حفاظتی حصار بنائے رکھا ،اپوزیشن کے مشتعل اراکین نواز شریف تک نہ پہنچ سکے، جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب تحریک انصاف کے مشتعل ممبران اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے شدید نعرہ بازی شروع کر دی تو مسلم لیگ نون کے اراکین اسمبلی نے شہباز شریف اور نواز شریف کے گرد حفاظتی حصار بنا لیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی