i پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس ملتویتازترین

August 22, 2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔یہ اجلاس رائے حسن نواز خان کی صدارت میں آج جمعہ کو پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہونا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی