پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی نے گھڑی اتار کر قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف نعرے لگوائے جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت صورتحال انتہائی انتہائی دلچسپ ہوگی جب اپوزیشن کے شدید احتجاج کے بعد حنیف عباسی نے اپنی نشست سے اٹھنے کے بعد سپیکر کی ڈائس کے پاس جا کر اپنی گاڑی اتار کر گھڑی چور کے نعرے لگوائے جس پر اپوزیشن کے اراکین نے بھی اصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف نعرہ بازی کی
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی