i پاکستان

قومی اسمبلی رجسٹریشن ، سب سے پہلے نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی ایاز صاد ق نے دستخط کئےتازترین

February 29, 2024

قومی اسمبلی کے رجسٹر پر سب سے پہلے نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دستخط کیے بعد میں اویس لغاری سید نوید قمر اور پھر حلیم خان نے دستخط کیے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی