کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب ایک شہری پرٹریفک پولیس کے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شہری زبردستی بند راستے پر جانا چاہتا تھا، اہلکاروں نے منع کیا تو شہری نے بدتمیزی کی، جس پر ٹریفک اہلکار طیش میں آگئے اور شہری پر تشدد کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی