i پاکستان

کراچی کے فیصلے سندھ کے وڈیرے نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمنتازترین

January 19, 2024

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے فیصلے سندھ کے وڈیرے نہیں کریں گے ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے ہیلتھ سیکٹر کا بجٹ 212 ارب روپے کا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رفح بارڈر کے ذریعے تھوڑا بہت ریلیف بھی پہنچا رہے ہیں، غزہ میں بمباری جاری ہے، کل رات 175 فلسطینی شہید ہوئے، مسلم ممالک غزہ کیمسلمانوں کو بچانے کے لیے کردار ادا کریں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی