i پاکستان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکانتازترین

April 20, 2026

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 84فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مغرب سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی