i پاکستان

کراچی‘ وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحقتازترین

March 24, 2026

کراچی کے علاقے قائد آباد پر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹکر کے بعد وین کا ڈرائیور فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ شہر میں رواں سال اب تک ہیوی ٹریفک سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی