کراچی میں ٹریلر سے ہونے والے دو مختلف حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق موٹروے ایم 9 پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکرماری جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں جب کہ ایک شخص اور 2 بچے زخمی بھی ہوئے۔کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان نمبر 2 میں ٹریلرکی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت داد کے نام سیہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ٹریلرکو تحویل میں لے لیا گیا ہے جب کہ ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی