i پاکستان

کراچی سے بہاولپور جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 2افراد جاں بحقتازترین

January 02, 2024

شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ ہونے لگا،احمد پورشرقیہ میں کوٹ خلیفہ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی،کراچی سے بہاولپور جانے والی مسافر بس حدنگاہ کم ہونے کے باعث روڈ سے نیچے الٹ گئی،حادثے میں 2افرادموقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،ریسکیو حکام کے مطابق  جاں بحق افراد جاں بحق افراد کی لاشیں قریبی ہسپتال منقتل کردی گئیں ہیں،جبکہ حادثے میں 11زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کیبعد ہسپتال ریفر کردیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس کراچی سے بہاولپور جارہی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی