i پاکستان

کراچی؛ صدرالیکٹرونکس مارکیٹ میں بھی جعلی نوٹوں کی شکایات موصولتازترین

December 22, 2023

مارکیٹوں میں جعلی نوٹوں کی گردش تیزی سے جاری ۔کراچی صدر الیکٹرونکس مارکیٹ کے صدر رضوان عرفان نے حکومت پاکستان اوراسٹیٹ بینک آف پاکستان سے معاملے کا نوٹس لینے اور اسکے سدباب کامطالبہ کردیا۔ تاجررہنما کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ایک سے پانچ ہزار تک کے جعلی نوٹ گردش کررہے ہیں،صدر الیکٹرونکس مارکیٹ میں بھی جعلی نوٹوں کی شکایات ملی ہیں، تاجررہنما رضوان عرفان نیمزیدکہا کہ جعلی نوٹ دینیوالوں کوپولیس کے حوالے بھی کیامگروہ چھوٹ جاتے ہیں،دکانداروں نیجعلی نوٹ چیک کرنیوالی مشینیں بھی لگالی ہیں،حکومت پاکستان اوراسٹیٹ بینک جعلی نوٹوں کی گردش کوروکے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی