i پاکستان

کراچی،خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحقتازترین

March 22, 2024

ملیر چیک پوسٹ نمبر2 کے قریب سکول وین اورہائی روف میں تصادم سے2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت محمد شفیع ولد نواب خان،غلام شبیرولد محمد ابراہیم کینام سیہوئی ہے، جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی