i پاکستان

کراچی،رینجرزاورایس آئی یو کی کارروائی، داعش کے 2مطلوب دہشتگرد گرفتارتازترین

August 18, 2023

رینجرزاورایس آئی یو کی گڈاپ ٹاون میں کارروائی، کالعدم تنظیم داعش کے 2 مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا،ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزم فرمان اورداد سیدستی بم اوراسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ملزم فرمان اللہ کالعدم تنظیم داعش کا انتہائی سرگرم رکن ہے،ملزم کے پی باجوڑ اورکراچی میں دہشتگرد کاروائیوں میں مطلوب تھا۔ ملزم کاسرغنہ سکندر2020میں کراچی سے گرفتارہواتھا۔ ملزم کے ساتھی باجوڑمیں سیکیورٹی فورسزکیخلاف مقابلوں میں ہلاک ہوچکے ہیں،ملزم کیخلاف تھانہ پی آئی بی کالونی میں سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی