i پاکستان

کراچی،ہسپتال میں ہونیوالے سلنڈردھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد3 ہوگئیتازترین

February 16, 2024

کراچی کے سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں ہونیوالے سلنڈر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی۔ سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں 6 دن قبل ہونیوالے دھماکے میں جھلسنے والا 27 سالہ سینیٹری ورکر مہیش پیٹل ہسپتال میں دم توڑگیا۔ سلنڈردھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک اور زخمی شہری کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی