i پاکستان

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکامتازترین

January 31, 2024

تبادلہ مارکیٹ میں مسلسل کمی کے بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھا گیا ۔ کرنسی ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 279 روپے 55 پیسے کا ہو گیا ، یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قدر 279 روپے 55 پیسے پر بند ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی