i پاکستان

لاڑکانہ‘ پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی و داماد کو قتل کر دیاتازترین

June 01, 2026

لاڑکانہ کے علاقے کمال اتا ترک ٹاور کے قریب پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے والد کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ مقتولہ نے پسند کی شادی کی تھی، جس پر اس سے گھر والے ناراض تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی