i پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کی ہفتے میں دو روز ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن جاری کرانے کی ہدایتتازترین

December 15, 2023

لاہور ہائیکورٹ نے ہفتے میں دو روز ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن جاری کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ریماکس میں کہا عدالتی حکم تھا کہ ہفتے کیروز اسکول بند رکھے جائیں، میں نے کہا تھا کہ ہفتے میں دوروزورک فرام ہوم کریں۔ جسٹس شاہد کریم نیڈپٹی کمشنر کے وکیل سیاستفسار کرتے ہوئے کہا حکومت نے میرے احکامات کو نظر انداز کیا،حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے تاجر برادری کو نشانہ بناتی ہے۔ بعد ازاں جسٹس شاہد کریم نے سرکاری وکیل کو ہفتے میں دوروزورک فرام ہوم کانوٹیفکیشن جاری کروانے کی ہدایت کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی