i پاکستان

لاہور کی مساجد میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات جاریتازترین

June 04, 2025

محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالا ضحی1446 ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجد میں عیدالا ضحی کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں۔عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور میں مولانا عبدالرزاق آزاد8.30 بجے صبح،جامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش لاہور میں مفتی رمضان سیالوی 7.00 بجے،جامع مسلم مسجد لوہاری لاہور مولانا ذوالقرنین6.00 بجے،جامع مسجد دربارحضرت پیر مکی لاہور قاری غلام مہر علی7:00بجے،جامع مسجد تاجے شاہ مولانا سلیم رضا نوری7:00بجے ،جامع مسجد شاہ ابو المعالی مولانا فدا حسین7:00بجے،جامع مسجد تکیہ بلاقی شاہ مولانا مصباح الرحمن6:30بجے ادا کی جائیگی۔جامع مسجد ملک ایاز مولانا مصطفی رضا 7:30بجے ،جامع مسجد نور موری گیٹ مولانا احمد فریدی7:00بجے،جامع مسجد اللہ جیوایا مولانا عزیز ربانی6:45بجے ،جامع مسجد برکت بی بی مولانا قاری نصیر احمد7:00بجے،جامع مسجد مومن پورہ مولانا ما جد علی7:00بجے ،جامع مکی مسجد انار کلی مولانا عبدالجبار5:30 بجے،جامع مسجد چلہ گاہ ٹبہ بابا فرید مولانا قاری عبدالروف7:00 بجے ،جامع لال مسجد موہنی روڈ مولانا آصف اکبر7:00بجے صبح،جامع مسجد حمام والی سوتر منڈی مولانا قاری غلام عباس7:00بجے،جامع مسجد وزیر خان مولانا عبدالشکور6:30بجے ،جامع مسجد شاہ محمد غوث قاری نصیر احمد7:00بجے،جامع مسجد پانی والا تالاب مولاناعبدالقادر7:00بجے،جامع نیویں مسجد بھاٹی گیٹ مولانا محمد دلاور7:00 بجے ادا کی جائیگی۔،

جامع مسجد کوٹ کمبوہ مولانا حسن علی7:00 بجے ،جامع مسجد دربار حضرت میاں میرمفتی محمد اقبال کھرل 6:30بجے ،جامع مسجد دربار مادھو لعل حسین مولانا مختار احمد چشتی7:00بجے ،جامع مسجد نورانی صدر کینٹ لاہورمولانا ذوالفقار علی6:00بجے ،جامع مسجد الفاروق لال کڑتی کینٹ مولانا محمد عبداللہ6:00بجے ،جامع مسجد حنیفہ صفدر سٹریٹ مصطفی آبادمولاناغلام مرتضی6:00بجے ،جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول مولانا حافظ اللہ رکھا6:30 بجے،جامع مسجد دربار ایشاں صاحب مولانا غلام عباس7:00 بجے ادا کی جائیگی۔،جامع مسجد دربار درس بڑے میاں قاری امجد علی 6:00بجے،جامع مسجد دربار شاہ جمال مولانا محمد اختر7:00بجے ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال قاری محمد اکرام 7:00بجے ،جامع مسجد مدینہ ٹان شپ مولانا سید افتخار شاہ6:30بجے ،جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹان،قاری بدر زمان قادری7:00بجے ،جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی مفتی محمد اسحاق ساقی الازہری6:30بجے ادا کی جائیگی۔،جامع مسجد عالی سمن آباد موڑمفتی محمد احمد 6:15بجے ،جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ مفتی محمد کاشف جمیل قادری6:15بجے ،جامع مسجد مدینہ،انار کلی مولانا زبیر الحسن6:30 بجے ،جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گرانڈ،مولانا محمد رمضان6:00بجے ،جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ مولانا عبدالقدیر6:00بجے،جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری،کوئین روڈ مولانا محمد حسین آزاد6:15بجے ،جامع مسجد تاجدار انبیا،لیاقت چوک سبزہ زار مولانا قاضی تجوید الدین7:00بجے ،جامع مسجد موج دریا

بخاری،انار کلی میٹرو اسٹیشن قاری غلام قادرر چشتی7:00بجے ادا کی جائیگی۔جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب، لٹن روڈ قاری محمد ندیم6:45 بجے،جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا قاری حفیظ اللہ 6:30 بجے ،جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی،میکلوڈ روڈمفتی محمد شفیق اعوان5:45بجے ،جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈ مولانا ظفر اقبال7:00بجے ،جامع مسجد بیڈن روڈ مولانا نور محمد7:00بجے ،جامع مسجد حنیفہ،دربار پیر حاکم شاہ،کوپر روڈ مولانا محمد ذاکرالحسن حیدری7:00بجے ،جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی اکرم روڈ پاک نگر مولانا محمد عرفان صدیقی6:00بجے ادا کی جائیگی۔،جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج کا چھو پورہ مولانا محمد ادریس شاہ6:00بجے ،جامع مسجد حنیفہ غوثیہ مین بازار کاچھوپورہ مولانا محمد مختار سیالوی6:15بجے ،جامع مسجد سیدنا بلال،نواب کالونی،مصری شاہ مفتی ندیم قمر6:15بجے ،جامع مسجد دربار حضرت شاہ میراں حسین زنجانی،چاہ میراں مولانا محمد جاوید6:30بجے ،جامع مسجد آسٹریلیا،میکلوڈ روڈ ریلوے اسٹیشن مولانا امتیاز احمدتارڑ5:30بجے ،جامع مسجد چوک دالگراں،برانڈر تھ روڈ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی 6:30بجے ،جامع مسجد حنیفہ غوثیہ سکیم نمبر2 وسن پورہ مفتی عمران سجاد حنفی 7:00بجے،جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی مفتی ضمیر احمد مرتضائی7:30بجے ادا کی جائیگی۔،جامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہوقاری محبوب حسین فریدی 6:00بجے ،جامع مسجد درگاہ رسول شاہیاں لنڈا بازارمولانا محمد احمد فریدی6:30بجے،جامع مسجد شاہ شمس قاری،گاف روڈ،جی او آر ون مولانا محمد انس مختار رضوی5:45 بجے،جامع مسجد رسول شاہیاں لنڈا بازار مولانا محمد احمد فریدی6:30بجے ،جامع مسجد شاہ گدا اورگڑھی شاہو لاہور مولانا نور المصطفی چشتی6:30بجے صبح نماز عید پڑھائیں گے۔واضح رہے کہ بادشاہی مسجد،داتا دربار اور دربار حضرت شاہ جمال میں خواتین کیلئے نمازعید الاضحی کی ادائیگی کا الگ سے انتظام بھی کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی