i پاکستان

لاہور،گجرپورہ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاکتازترین

November 02, 2023

لاہور کے علاقے گجرپورہ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کار سواروں کا کہنا ہے کہ ڈاکو لوٹنے کی کوشش کررہے تھے جس پر انہوں نے فائرنگ کی۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کار سوار وں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ ہلاک ڈاکوں سے پستول برآمد کرکے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی