i پاکستان

لاہور،مین ہول میں گرنے سے 2افرادجاں بحقتازترین

August 23, 2023

کاہنہ کے علاقے میں مین ہول میں گرنے سے 2افراد زندگی کی بازی ہار گئے،پولیس کے مطابق رنگ روڈ گجومتہ میں واسا ملازم اشرف مسیح مین ہول کی صفائی کررہا تھا،پولیس کا کہنا تھا کہ اشرف مین ہول میں گرگیا، راہگیر اکرم بھی بچانیکی کوشش میں اندر گرگیا اسی اثنا میں دونوں افراد مین ہول میں ڈوب کردم توڑ گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی