وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ڈی ایچ کیو اسپتال لیہ میں نو سالہ ذہنی معذور بچی سیمبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلی مریم نواز نےآئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلی نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو ہدایت کی ہے کہ نو سالہ ذہنی معذور بچی سیمبینہ زیادتی کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کرکے ملزمان کا تعین کیا جائے،اور اس گھناونے جرم میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے ۔ پولیس کیمطابق بچی والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کے لییہسپتال آئی ہوئی تھی، پولیس کا کہنا ہیکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کا کہنا ہیکہ ملزم کی گرفتاری کیلییچھاپیمارے جا رہیہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی