i پاکستان

لکی مروت میں انڈس ہائی وے کرم ٹول پلازہ پر ڈاکوں کی لوٹ مارتازترین

February 12, 2024

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مسلح ملزمان انڈس ہائی وے پر کرم ٹول پلازہ کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر کر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران کرم ٹول پلازہ پر ڈکیتی کی یہ چوتھی واردات ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی