i پاکستان

لکی مروت،پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، بر وقت جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرارتازترین

February 22, 2024

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی منجیوالہ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے،ڈی پی او لکی مروت کے مطابق پولیس کی بر وقت جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہو گئے،ڈی پی او لکی مروت کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی