i پاکستان

ہم الیکشن الائنس نہیں بنانے جا رہے، رانا ثنا اللہتازترین

December 27, 2023

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات کر رہے ہیں، الیکشن الائنس نہیں بنانے جا رہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس حوالے سے آئی پی پی، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی