i پاکستان

معاشرے میں خواتین کو با اختیار بنانا ضروری ہے،امریکی سفیرتازترین

February 26, 2024

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہاہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو با اختیار بنانا بے حد ضروری ہے، اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کے دوران ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکی صدر نے کہا تھا کہ تنوع ہماری طاقت ہے،امریکی سفیر نے کہا کہ آج ہم مختلف شعبوں میں تنوع دیکھ رہے ہیں، تنوع سے کمیونٹیز اور ملک ترقی کرتے ہیں، پاکستان سے موسمیاتی تغیر، صاف توانائی اور زراعت میں تعاون کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی