i پاکستان

مالاکنڈ،پک اپ وین کھائی میں جاگری، بچہ جاں بحق، 14افراد زخمیتازترین

September 30, 2023

پک اپ وین کھائی میں گرنے سے بچہ جاں بحق جبکہ 14افراد زخمی ہوگئے،افسوسناک واقعہ بٹ خیلہ میں پیش آیا جہاں پک اپ وین کھائی میں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہوگئے،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پک اپ وین کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں 8بچے اور 6خواتین شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی