i پاکستان

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کراچی سے گرفتارتازترین

January 20, 2024

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی )نے دعوی کیا ہے کہ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کو کراچی کے علاقے سولجر بازار سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے بتایا کہ گرفتار ملزم غیرملکی ایجنسیوں کے لیے کام کرتا تھا اور ہائی ویلیو ٹارگٹ کی ریکی کرتا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی