i پاکستان

مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی160ویں برسی 7 نومبرکو ہو گیتازترین

November 06, 2023

مغلیہ سلطنت کے آخری شہنشاہ بہاد شاہ ظفر کی160ویں برسی 7 نومبرکو ہو گی۔مغل بادشاہ بہاد رشاہ ظفر اکتوبر1775ء کوپیدا ہوئے،وہ اپنے والد بادشاہ اکبر ثانی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔بہادر شاہ ظفر سلطنت مغلیہ کے آخری شہنشاہ تھے وہ 7نومبر1862ء میں انتقال کر گئے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی