i پاکستان

محکمہ تعلیم سندھ نے طلبہ کی جسمانی سزاوں پر پابندی عائد کر دیتازترین

August 31, 2023

محکمہ تعلیم سندھ نے سکول میں طلبہ پر جسمانی سزا کا نوٹس لیتے ہوئے جسمانی سزاں پر پابندی عائد کر دی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ سکولز پروفیسر رفیعہ ملاح نے نجی سکولوں کی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ نجی سکولوں کو جاری کردہ مراسلے کے مطابق سزاں کے حوالے سے والدین کی لاتعداد شکایتیں موصول ہو رہی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ میں جسمانی سزا پر پابندی کی شرط ہوگی، طلبہ کو جسمانی سزا دی گئی تو سکول کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی