i پاکستان

محسن نقوی کے چیف سکیورٹی افسر کی سینئر ایس پی کے عہدے پر ترقیتازترین

October 03, 2023

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے چیف سکیورٹی افسر حمزہ امان اللہ کو سینئر ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی اور انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے حمزہ امان اللہ کو سینئر ایس پی کے بیج لگائے، سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے حمزہ امان اللہ کو پروموشن پر مبارک باد دی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی