i پاکستان

مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیاتازترین

May 09, 2026

مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت318 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔اس سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے اعلان کیا تھا۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسیفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی