i پاکستان

میں نے کوئی جذباتی تقریر کرنی ہے نہ کسی کو بے عزت ، محمود خان اچکزئیتازترین

March 04, 2024

شتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارٹی سربراہ اور صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نہ میں نے کوئی جذباتی تقریر کرنی ہے نہ کسی کو بے عزت کرنا ہے، ہمارے گھر پر 15 سال سے لڑائی ٹھونس دی، ہمارے 200 افراد مرے۔ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک ایک جماعت سے نہیں چلے گا، ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو آئیے مل کر بیٹھیں، اس پارلیمنٹ میں جاسوسی اداروں کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی