i پاکستان

میاں داؤد ایڈووکیٹ کا جسٹس مظاہر کا استعفی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانتازترین

January 11, 2024

بطور جج سپریم کورٹ استعفی دینے والے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے جج کے استعفے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کنندہ میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ مظاہر نقوی کا استعفی پوری قوم اور وکلا کی جیت ہے تاہم ابھی منزل باقی ہے،میاں داؤد ایڈووکیٹ نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان بھی کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی