i پاکستان

میہڑ،انڈس ہائی وے پر گھر سے 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمدتازترین

June 10, 2026

میہڑ میں انڈس ہائی وئے پر پیٹرول پمپ کے قریب گھر سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق 15 سال کی لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے لڑکی کے اہلخانہ کی کسی قسم کی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی