مٹیاری شاہ پور میں ایک گھرسے 8 سالہ بچے کی لاش ملی برآمد ہوئی ۔پولیس کے مطابق بچے کے جسم پرتشدد کے نشانات موجود ہیں اور بچیکوقتل کرکیلاش چھپائی گئی تھی۔پولیس نے بتایا کہ موت سے متعلق حقائق کا پوسٹ مارٹم کے بعد پتاچلیگا تاہم فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ورثا نے دعوی کیا ہے کہ ان کے بچے کو نشہ دیکرزیادتی کے بعد قتل کیا گیا، قاتل محلے کا رہائشی ہے جس کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی